لندن:مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

لندن:مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانچسٹر( آن لائن)مانچسٹر ائیر پورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارٹیک آف کے دوران کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق مانچسٹر ائیر پورٹ پر 60 مسافروں کو لے جانیوالا طیارہ ٹیک آف کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے کیٹرنگ ٹرک سے ٹکرا گیا اور زوردار جھٹکے کے بعد رن وے پر کھڑا ہوگیا اس حادثہ میں کوئی مسافر زخمی یا جاں بحق نہیں ہوا۔ایئرپورٹ ترجمان کا کہناہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں طیارے کو یقینی طور پر کچھ نقصان پہنچا ہوگا۔
مسافر طیارہ

مزید :

صفحہ آخر -