بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے جولائی اگست ، 2017 میں 3 ارب 49 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی رقم پاکستان بھجوائی

بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے جولائی اگست ، 2017 میں 3 ارب 49 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) رواں مالی سال 2017-18 کے ابتدائی دو ماہ (جولائی ، اگست) میں بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے جولائی(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

، اگست 2016ء کے مقابلے میں 13 فیصد اور 40 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی زائد رقم پاکستان بھجوائی ہے جولائی، اگست 2017 میں بیرون ممالک پاکستانیوں نے تین ارب 49 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی رقم بھجوائی جبکہ جولائی اگست 2016میں تین ارب 8 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی رقم پاکستان بھجوائی تھی۔