2016 ء میں گوشوارے جمع نہ کرانے والی 13 کمپنیوں کا سراغ لگایا‘ ہر کمپنی میں ملازمین کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہے‘ ایف بی آر
ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس ایئر 2016 ء میں 13 ایسی کمپنیوں کا سراغ لگایا ہے جنہوں نے ٹیکس گوشوارے ریٹرن جمع نہیں کرواتے ہیں ایف بی آر (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کی رپورٹ کیمطابق جن کمپنیوں، کارپوریٹ نادہندگان نان فائلرز کا سراغ لگایا گیا ہے ان میں سے ہر کمپنی میں ملازمین کی تعداد ایک ہزارسے زائد ہے۔