کورکمانڈر ملتان کی زیر صدارت اجلاس، محکموں نے محرم کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی
ملتان (پ ر) کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار کی زیر صدارت کورہیڈ کوارٹر زمیں سینئر آرمی افسران اور سول انتظامیہ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے حوالے سے (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس کے شرکاء نے اپنے متعلقہ محکموں کی جانب سے کی جانے والی تیاریوں پر بریفنگ دی۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے مجموعی طور پر سیکورٹی صورت حال کی بہتری کے لئے ضروری ہدایات دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی ہم آہنگی کے تسلسل پر زور دیا۔
اجلاس