غربت سے تنگ خودسوزی کرنیوالا میلسی کا رہائشی نشتر میں دم توڑ گیا
ملتان(کرائم رپورٹر)میلسی میں غربت سے تنگ آکر خود کو آگ لگانے والا 40 سالہ شخص نشتر میں دم توڑگیاہے، نشتر ذرائع کے(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
مطابق اظہر آباد کے رہائشی سلیم جاوید نے اپنے جسم پر پیٹرول ڈال کر خودسوزی کی تھی جس کا علاج کیا جارہا تھا تاہم وہ جانبر نہیں ہوسکا،ورثاء لاش ساتھ لے گئے ۔
دم توڑ گیا