گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی چھت پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی‘ پولیس اور ریسکیو عملہ نے اتارا

گھریلو جھگڑے پر نوجوان کی چھت پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی‘ پولیس اور ریسکیو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(کرائم رپورٹر)گھریلو جھگڑے کے بعد نوجوان گھرکی چھت پر چڑھ گیا اور کودنے کی دھمکی دیدی،پولیس اور ریسکیو عملہ (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

نے اسے چھت سے اتار لیا،معلوم ہوا ہے کہ سمیجہ آباد کے 24 سالہ نوجوان اکبر کی گھر میں والدہ سے لڑائی ہوئی تو وہ گھر کی چھت پر چڑھ گیا،اطلاع پر ریسکیو عملہ اور پولیس نے اسے سیڑھی لگا کر چھت سے اتارا، نوجوان کو سیتل ماڑی پولیس نے تحویل میں لے لیا، اس موقع پر نوجوان کی والدہ بیٹے کیخلا ف کارروائی نہ کر نے کیلئے پولیس ملازمین کی منتیں کرتی رہی۔پولیس نے اکبر کو رہا کردیا۔
خودکشی دھمکی