پولیس ، قانون نافذ کرنیوالے ادارں کا چوک قذافی راجہ پور میں سرچ آپریشن‘ایک گرفتار، اسلحہ برآمد

پولیس ، قانون نافذ کرنیوالے ادارں کا چوک قذافی راجہ پور میں سرچ آپریشن‘ایک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان محمد سلیم کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم اورحساس اداروں نے تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ راجہ(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

پور اور تھانہ نیو ملتان کے علاقہ چوک قذافی میں سرچ آپریشن کیا سرچ آپریشن کے دوران 150گھروں کو چیک کیا گیا 120افراد کی بائیو میٹر ک تصدیق کی گئی۔01مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ۔مشکوک شخص سے 01 پسٹل اور 2 رائفل برآمد ہوئیں۔ملزم کے خلاف تھانہ سیتل ماڑی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔