حکومت خیبر پختونخوا کایکم محرم الحرام 1439ہجری کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت خیبر پختونخوا کایکم محرم الحرام 1439ہجری کو عام تعطیل کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے یکم محرم الحرام 1439الہجری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس امر کا اعلان محکمہ انتظامیہ حکومت خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔