ٹبہ سلطانپور ‘ ٹرالر نے 30 سالہ نوجوان کچل ڈالا‘ موقع پرہلاک
ٹبہ سلطان پور( خبر نگار) ٹبہ سلطان پور کے نزدیک 30سالہ نوجوان ٹرالر تلے آکر جاں بحق ہوگیا ، جبکہ 4افزاد شدید زخمی ہوگئے ،30سالہ جوان موقع پر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے ٹرالر قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی، تفصیل کے مطابق سردار ٹاؤن جہانیاں کا رہائشی حبیب احمد ولد رشید(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
احمد قوم مغل سکنہ سردار ٹاؤن جہانیاں عبدالغفور اور زرینہ بی بی کے ہمراہ گڑھا موڑ سے جہانیاں جارہا تھا کے کراسنگ کے دوران پیچھے سے آنے والے ٹرالر تلے آگیا جس حبیب احمد موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ دیگر موٹر سائیکل سوار عبدالغفور ولد سردار علی زرینہ بی بی زوجہ صغیر احمد غلام عباس ولد سوہنا سکنہ122/W.Bاور اللہ وسائی زوجہ سوہنا بھی شدید زخمی ہوگئے ، جنہیں رورل ہیلتھ سنتر تبہ سلطان پور پہنچایا گیا جہاں انہیں طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے ۔
نوجوان