سید شہزاد شاہ اے این پی کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کے ممبر نامزد
پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے تورغرکے سید شہزاد شاہ کو صوبائی ورکنگ کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا ہے ، جبکہ پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے