بٹ خیلہ خارکی خاتون سعودی عرب میں جاں بحق
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ خارکی خاتون سعودی عرب میں جاں بحق ابائی گاؤں میں غائبانہ جنازہ اداکردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈایجنسی گاؤں خارکے خاتون حج کی سعادت حاصیل کرنے کیلئے سعودی عرب گئی تھی وہاں پربیمارہوکرجاں بحق ہوگئی متوفی خاتون بٹ خیلہ بازارکے مشہورعمردیارسویٹ ہاؤس والوں کی والدہ تھی مرحومہ محمددیاراورشہاب الدین کی بھی والدہ تھی ابائی گاؤں خارمیں ان کے غائبانہ نمازجنازہ اداکردی گئی۔