میر مرتضیٰ بھٹو شہید کی 21 ویں برسی کل بٹ خیلہ میں ہوگی

میر مرتضیٰ بھٹو شہید کی 21 ویں برسی کل بٹ خیلہ میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے بانی چیئرمین میر مرتضیٰ بھٹو شہید کی اکیسویں برسی کل22ستمبر بروز جمعہ المبارک شام 4 بجے گمبت آباد بٹ خیلہ میں پارٹی کے ضلعی صدر محمد زادہ بھٹو کی رہائش گاہ پر عقیدت و احترام سے منائی جائے گی تقریب سے پی پی شہید بھٹو کے سٹی صدر ذاکر خان محمد زادہ بھٹو اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔