مظفرآباد،اسسٹنٹ پروفیسر سیدہ توقیر فاطمہ شیرازی کوایف جی ڈائریکٹوریٹ آف کالجز وزارت دفاع سے منسلک کردیاگیا
مظفرآباد(بیورورپورٹ)سیدہ توقیر فاطمہ شیرازی اسسٹنٹ پروفیسر (کیمسٹری)گورنمنٹ گرلز انٹر کالج کہوٹہ گورنمنٹ آف آزاد کشمیر کو فیڈرل گورنمنٹ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز (لینٹ گریژن)وزارت دفاع کے ساتھ منسلک کر دیا گیا جس کی صدر آزادکشمیر نے منظوری دیدی اور محکمہ سروسز سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔