راجہ فاروق حیدر نے ملک عبدالرشید کو مظفرآباد ڈویژن کاصدرمقررکردیا
مظفرآباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم آزادکشمیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سینئر اور متحرک لیگی راہنما ملک عبدالرشید کو ن لیگ مظفرآباد ڈویژن کا صدر ،فاروق اعوان او رشوکت علی ملک کو ممبران مجلس عاملہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔