چوکی پولیس برارکوٹ کی کاروائی،اسلحہ،منشیات برآمد،4ملزمان گرفتار

چوکی پولیس برارکوٹ کی کاروائی،اسلحہ،منشیات برآمد،4ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفرآباد(بیورورپورٹ)چوکی پولیس برارکوٹ کی غیر قانونی اسلحہ کی سمگلنگ ،منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارروائی ۔اسلحہ اور منشیات برآمد ۔چار ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چوکی آفیسر محمد اشرف اور تفتیشی آفیسر میر محمد منیر کی سربراہی میں محمد آصف سکنہ دلولہ مزمل سکنہ دلولہ ،آغاز فرزند علی سکنہ لاہور ،اصغر سینٹری ورکر ساکنہ کھم درنگ سے 3عدد پستول30بور 25گرام ہیروئن 110گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ۔