خواجہ آصف وزیراعظم کے ساتھ مخبر کے طور پر گئے: سینئر صحافی

خواجہ آصف وزیراعظم کے ساتھ مخبر کے طور پر گئے: سینئر صحافی
خواجہ آصف وزیراعظم کے ساتھ مخبر کے طور پر گئے: سینئر صحافی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان کے ساتھ امریکہ جانے والے صحافیوں کو تمام کانفرنسز سے دور رکھا جارہا ہے۔ شام میں تعینات پاکستانی سفیر کانفرنسز کے بعد میڈیا ٹیم کو بریفنگ دیتے ہیں۔ روزنامہ خبریں کے مطابق خواجہ آصف کو صرف مخبر کے طور پر وزیراعظم کے ساتھ منسلک کیا گیا ہے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ فواد حسین بھی پل پل کی خبریں نواز شریف کو پہنچارہے ہیں۔ چند روز تک ن لیگ پاکستان اور ن لیگ لندن معرض وجود میں آجائیں گی۔ ن لیگ کے 55ارکان اسمبلی گروپ شریف خاندان کے بیانیہ کے خلاف کھڑا ہونے کو تیار ہیں کسی بھی وقت سامنے آجائیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -