تشدد کی روک تھام کے لیے تاجکستان میں باکسنگ پر پابندی کا اعلان

تشدد کی روک تھام کے لیے تاجکستان میں باکسنگ پر پابندی کا اعلان
تشدد کی روک تھام کے لیے تاجکستان میں باکسنگ پر پابندی کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دوشنبے(این این آئی)تاجکستان کی کھیلوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ پروفیشنل باکسنگ اور مارشل آرٹ کی مختلف متعدد اقسام پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہیں۔

ترکی میں غیرقانونی طریقے سے داخل 45 پاکستانیوں سمیت 154غیر ملکی گرفتار

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کہاکہ ان کھیلوں کی وجہ سے شدت پسندی کو فروغ مل رہا ہے۔

کمیٹی کے مطابق پابندی کی یہ تجویز تشدد کے خاتمے اور کھیلوں کے وقار کو پہنچنے والے نقصانات کی روک تھام کے لیے دی گئی ہے۔ ممکنہ طور پر اس تجویز کو تاجکستان کی وزارت انصاف منظور کر لے گی۔

مزید :

کھیل -