میری والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں:مریم نواز

میری والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں:مریم نواز
میری والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں:مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں۔
سوشل میڈیاپر جاری پیغام میں مریم نوا ز کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ آئی سی یو سے باہر آگئی ہیں ،ان کا آپریشن گزشتہ روز ہو ا تھا ۔اب ان کی طبعیت بہتر ہورہی ہے ،دعاﺅں کے لئے سب کا شکریہ۔


سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے آئی سی یو سے باہر نکلنے کے بعد اپنی والدہ کی تصویر بھی شیر کی ہے ،جس کے ایک طرف نواز شریف کھڑے ہیں ،جبکہ دوسری طرف وہ خود موجود ہیں ۔

مزید :

قومی -