انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا

انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا جس میں پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی ۔اے سی سی یوتھ انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم، کے کپتان روحیل نذیر ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن ،صائم ایوب،جہاں زیب سلطان ،اویز ظفر ،وقار احمد ،سعد خان ،محمد آصف ،فرخ عباس ،محمد بلال جاوید ،جنید خان ،موسی خان ،نسیم شاہ ،محمد حسنین اور ارشد اقبال شامل ہیں ،ٹیم مینجمنٹ میں صادق محمد (منیجر)،ہیڈ کوچ اعظم خان ،اسسٹنٹ کوچ محتشم رشید ،ثاقب فقیر فیلڈنگ کوچ ،محمد عثمان غنی فزیو تھراپسٹ ،صبور احمد ٹرینر ،عثمان ہاشمی اینالسٹ شامل ہیں ،جبکہ پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں اظہار احمد ،حیدر علی ،بلال خان ،مختیار احمد اور خیام خان شامل ہیں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی