تھرپارکر ،غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق

تھرپارکر ،غذائی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق

تھرپارکر(آئی این پی)تھرپارکرمیں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ،سول ہسپتال مٹھی میں غذاتی قلت کا شکار ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ،آج صبح سول ہسپتال مٹھی میں ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی جس کے باعث رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہوگئی۔

مزید : عالمی منظر