پولینڈ میں مستقل امریکی فوجی چھانی کا قیام ممکن نہیں

پولینڈ میں مستقل امریکی فوجی چھانی کا قیام ممکن نہیں

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی فوج کے اعلی کمانڈر مارک ایسپر نے کہا ہے کہ پولینڈ ابھی تیار نہیں کہ وہاں مستقل امریکی چھانی قائم کر دی جائے۔ اس سے ایک روز قبل ہی پولش صدر نے امریکا کو پیش کش کی تھی کہ وہ پولینڈ میں امریکی فوجی اڈا قائم کرے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پولش ہم منصب آندریاس ڈوڈا سے گفتگو میں کہا کہ تھا کہ وہ پولینڈ کی اس درخواست پر انتہائی سنجیدگی سے غور کریں گے۔ تاہم اعلی امریکی فوجی قیادت نے کہا ہے کہ اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی درکار ہو گی۔

مزید : عالمی منظر