نینگ شامیں صنعتی ڈھانچہ تبدیلی کے راستے پر

نینگ شامیں صنعتی ڈھانچہ تبدیلی کے راستے پر

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کا نینگ شا ہوئی قومیت کا خود اختیار علاقہ25 اکتوبر1958قائم کیا گیا تھا۔نینگ شا کوئلے کی دولت سے مالامال ہے۔لیکن ماحولیاتی پاپندیوں کی وجہ سے کوئلے سے متعلق صنعت کے اندرسرمایہ کاری میں کمی آئی ہے۔نینگ شا کو اقتصادی ڈھانچے میں تبدیلی کے دباؤ کا سامنا ہے ۔اب نینگ شا سائنسی و ٹیکنالوجی کی تخلیقات کی بنیاد پر تبدیلی اور اپ گریڈ یشن کے راستے پر گامزن ہ ہو گیاہے اور نینگ شا کے متعدد روایتی صنعتی اداروں نے سپلائی سائڈ کی اصلاحات اور سائنسی و ٹیکنالوجی کی تخلیق کے ذریعے ترقی کے نئے راستے کی تلاش کی ہے۔

مزید : عالمی منظر