کراچی‘ شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی‘ شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی(آئی این پی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل نرسری کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ٹریفک حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے لاش اور زخمی شخص کو جناح اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید : عالمی منظر