ایرانی حکام نے محرم الحرام کے سلسلے میں سفری راہداری و تجارتی گیٹ زیروپوائنٹ بندکردیا

ایرانی حکام نے محرم الحرام کے سلسلے میں سفری راہداری و تجارتی گیٹ زیروپوائنٹ ...

نوکنڈی(اے این این)ایرانی حکام نے محرم الحرام کے سلسلے میں سفری راہداری و تجارتی گیٹ زیروپوائنٹ بندکردیاتفصیلات کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے گزشتہ دنوں محرم الحرام کے سلسلے میں سفری راہداری گیٹ سمیت پاک ایران دوستانہ تجارتی گیٹ زیروپوائنٹ کوکوبندکردیاگیا،جس سے دوطرفہ آمدورفت سمیت تجارتی سرگرمیاں معطل رہی،جبکہ بذریعہ پاسپورٹ آنے جانیوالے لوگوں سمیت زائرین کے لئے کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

ایرانی حکام

مزید : علاقائی