تیزانیہ، کشتی ڈوبنے سے40سے زائد افراد ہلاک،102کو بچا لیا گیا

تیزانیہ، کشتی ڈوبنے سے40سے زائد افراد ہلاک،102کو بچا لیا گیا

دودوما(آئی این پی )افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے ز ائد افرادہلاک جبکہ 102افرادکوبچالیاگیا، سینکڑوں افرادلاپتہ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 40 سے ز ائد افرادہلاک جبکہ 102افرادکوبچالیاگیا۔حکام کے مطابق کشتی میں 400 کے قریب افراد سوار تھے،سینکڑوں افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ،لاپتہ افراد کی تلاش اورامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

تنزانیہ

مزید : علاقائی