چینی صدر اور خاتون اول کی کمبوڈیا کے شاہ اور مادر ملکہ سے ملاقات

چینی صدر اور خاتون اول کی کمبوڈیا کے شاہ اور مادر ملکہ سے ملاقات

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ اور خاتون اول پھنگ لی یوآن نے گذشتہ روز چین کے دورے پر آئے ہوئے کمبوڈیا کے شاہ نورودام سہامونی اور مادرملکہ نورودام مونی نیتھ سہانوک سے روایتی خزاں میلے میں ملاقات کی،چینی صدر اور ان کی اہلیہ نے شاہ اور مادرملکہ کو میلے پر مبارکباد پیش کی اور ان کی اچھی صحت کیلئے نیک تنماؤں کا اظہار کیا،چینی صدر نے کہا کہ کمبوڈیا اور چین کے درمیان خصوصی تعلقات کے گہرے تاریخی رشتے پر مشتمل ہے۔

مزید : عالمی منظر