چیف جسٹس کا لواری ٹنل کی بندش کاازخود نوٹس

چیف جسٹس کا لواری ٹنل کی بندش کاازخود نوٹس

اسلام آباد(آئی این پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لواری ٹنل کی بندش کاازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری مواصلات، چیئرمین این ایچ اے،چیف سیکرٹری کے پی سے5دن میں جواب طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے چترال کے شہریوں کی درخواست پرلواری ٹنل کی بندش کاازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری مواصلات،چیئرمین این ایچ اے،چیف سیکرٹری کے پی سے5دن میں جواب طلب کر لی ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ لواری ٹنل تکمیل کے باوجود صرف چندگھنٹے کیلئے کھلتاہے۔

چیف جسٹس

مزید : صفحہ آخر