ہوپ امیدوار 22ستمبر تک کاغذات واپس لے سکیں گے

ہوپ امیدوار 22ستمبر تک کاغذات واپس لے سکیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے 26 ستمبر کو ہونے والے ملک گیر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران 22ستمبر تک کاغذات واپس لے سکیں گے،23ستمبر کو حتمی فہرست جاری ہو جائے گی،26ستمبر کو اسلام آباد،کراچی،لاہور ،پشاور ،کوئٹہ میں پولنگ ہو گی۔

ہوپ امیدوار

مزید : صفحہ آخر