ایک لاکھ 60ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

ایک لاکھ 60ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(دویلپمنٹ سیل)حج2018ء پوسٹ حج آپریشن کامیابی سے جاری،ایک لاکھ 60ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے ،25ستمبر کو حاجیوں کی واپسی مکمل ہو جائے گی ،سرکاری سکیم کے سارے حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ سے وطن واپس آئیں گے،پرائیویٹ سکیم کے بھی زیادہ حجاج مدینہ منورہ میں موجود ہیں پی آئی اے ،ائیر بلیو،سعودی ائیر لائنز کے علاوہ اومان ائیر،گلف ائیر،ایمرٹس ائیر لائنز کے ذریعے حجاج وطن واپس آ رہے ہیں۔

مزید : صفحہ آخر