واچ آؤٹ اوکاڑہ کے حجاج کرام آج لاہور پہنچیں گے

واچ آؤٹ اوکاڑہ کے حجاج کرام آج لاہور پہنچیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر واچ آؤٹ اوکاڑہ کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج شاہین ائیر لائنز کے ذریعے چیف ایگزیکٹو الحاج خالد بھٹی کی قیادت میں مدینہ سے لاہور پہنچیں گے۔

مزید : صفحہ آخر