پاک مکہ مدینہ اور موٹو ٹریول کے حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

پاک مکہ مدینہ اور موٹو ٹریول کے حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزرپاک مکہ مدینہ کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد چیف ایگزیکٹو الحاج متین آسی،ڈائریکٹر الحاج میاں فاروق کی قیادت میں پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK760کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ۔دوسری طرف موٹو ٹریول لاہور کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -