عوام ہما ر ی حقیقی طا قت کا سرچشمہ ہیں ، مرتضیٰ وہاب

عوام ہما ر ی حقیقی طا قت کا سرچشمہ ہیں ، مرتضیٰ وہاب

کراچی (این این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و آر کا ئیوز،قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہاب جب سے صو با ئی کا بینہ کا حصہ بنے ہیں وہ نہا یت متحرک دکھا ئی دیتے ہیں میڈیا کے نما ئندہ گا ن کے ساتھ اجلا س، میڈیا ہاؤ سز،تعلیم و صحت کے ادا رو ں کا دورہ اور پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی صو با ئی حکومت کی عوا م کی کا ر کر دگی کے حوالے سے وہ سر گرم عمل رہتے ہیں جس کا بین ثبوت آج مر تضیٰ وہا ب نے سندھ سیکریٹریٹ ، اور اس کے اطراف کا دورہ بغیر پرو ٹو کو ل اور سیکیو ر ٹی کے کیا ۔اس مو قع پر ان کے ہمرا ہ سیکریٹری اطلا عا ت عبدالرشید سو لنگی ،ڈائریکٹر پر یس انفار میشن زینت جہا ں8 صدیقی اور محکمہ کے دیگر افسرا ن بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔ مشیر اطلا عا ت نے اس مو قع پر چائے کے ڈھابے پر چا ئے پی اور اہم سر کا ر ی امو ر پر با ت چیت کی۔ اس مو قع پر صو با ئی مشیر مرتضیٰ وہا ب وہا ں پر مو جو د لو گوں سے گھل مل گئے اور ان کے مسائل معلو م کئے تا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی حکومت انہیں بر وقت حل کر سکے ۔اس مو قع پر مشیر اطلا عا ت مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ صو بہ سندھ کی عوام ہما ر ی حقیقی طا قت کا سرچشمہ ہیں جس کا منہ بو لتا ثبو ت یہ ہے کہ جنرل الیکشن 2018میں عوام نے پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی قیا دت پر ایک با ر پھر بھر پو ر اندا ز میں اعتما د کیا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ غریب عوام کیلئے عوامی فلا ح و بہبو د کے منصو بے مو جو دہ حکومت کی اولین تر جیح ہے ۔انہو ں نے محر الحرا م کے حوالہ سے سیکیو ر ٹی انتظا ما ت پر اظہا ر اطمینا ن کر تے ہوئے کہا کہ قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا ر ے بشمول پو لیس اور رینجرز کے ہزا رو ں جوا ن عا شو رہ کے مو قع پر عوام کی جان و ما ل کے تحفظ ،مجا لس اور جلوس کے پر امن انعقا د کے لئے سر گر م عمل ہیں ۔

مرتضیٰ وہاب

مزید : صفحہ آخر