کاٹلنگ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،3افراد زخمی

کاٹلنگ،معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،3افراد زخمی

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ میں زبانی تکرار سے فائرنگ تین افراد شدید زخمی ہسپتال منتقل کر دیئے،مقدمہ درج۔تفصیلات کے مطابق نیک محمد گجر کی بھینس مکئی کی فصل میں جاکر فصل کھا رہی تھی جبکہ فصل کا مالک واحد شاہ موقع پر پہنچ کر تلخ کلامی ہوئی،بات فائرنگ تک جا پہنچی دونون طرف سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جسکے نتیجے میں نیک محمد ،واحد شا اور ذاکر حسین ساکنان پیپل شدید زخمی ہوئے ۔ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبعی امداد کیلئے پشاور منتقل کردیے۔ان میں 2 کی حالت تشوش ناک بتائی جا رہی ہے۔

مزید : صفحہ آخر