افغانستان سے آنے والی بیمار عمر رسیدہ خاتون جان بحق

افغانستان سے آنے والی بیمار عمر رسیدہ خاتون جان بحق

خیبر ( بیورورپورٹ ) افغانستان سے آنے والی بیمار عمر رسیدہ خاتون ویل چئیر میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی مرحومہ کی میت کو رشتہ داروں سمیت پولیٹکل انتظامیہ نے بارڈر پر باعزت طریقے سے پہنچا دیا۔ ذرائع۔ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز افغانستان سے آنے والی بیمار عمر رسیدہ خاتون ویل چئیر میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی. مرحومہ اور ان کے رشتہ دار قانونی دستاویزات پر سفر کرکے پاکستان کی طرف آئے تھے مرحومہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی مرحومہ کی میت کو رشتہ داروں سمیت پولیٹکل انتظامیہ نے بارڈر پر باعزت طریقے سے پہنچا دیا

مزید : صفحہ آخر