سر پر نئے بال اگانے ہیں تو صندل کی لکڑی سونگھیے

سر پر نئے بال اگانے ہیں تو صندل کی لکڑی سونگھیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)تیزی سے گرتے ہوئے بال ہر مرد و زن کیلئے ڈراؤنا خواب ہوتے ہیں جس سے بچنے کیلیے لوگ دواؤں سے لے کر سر پر سبزیاں ملنے تک، ہر طرح کا جتن کرتے ہیں۔ اب اس فہرست میں اب ایک نئی شے کا اضافہ ہوا ہے جو بالوں کی افزائش بڑھا سکتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق صندل کی لکڑی یا اس کا برادہ سونگھنے سے سر پر نئے بال اگ سکتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -