برائلر مزید10روپے مہنگا

برائلر مزید10روپے مہنگا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 170روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 117روپے رہی ۔ فارمی انڈے 90روپے فی درجن پر فروخت ہوئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1