فیروزوالہ ،شاہدرہ میں 15مقامات سے ذوالجناح جلوس برآمد ہوں گے

فیروزوالہ ،شاہدرہ میں 15مقامات سے ذوالجناح جلوس برآمد ہوں گے

فیروزوالہ(نامہ نگار)شاہدرہ اورتحصیل فیروزوالہ بھر کے علاقوں میں عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں پندرہ مقامات پرذوالجناح کے جلوس برآمد ہونگے اس سلسلے میں سکیورٹی انتظامات بہتررکھنے کیلئے جلوس کے راستوں میں سخت چیکنگ کی جائیگی۔جلوسوں کی نگرانی دوڈی ایس پی پانچ انسپکٹراور300کے قریب پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1