جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر میں مزید تاخیر کرنا ناقابل برداشت ہے،شیر قادر ایڈوکیٹ

جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر میں مزید تاخیر کرنا ناقابل برداشت ہے،شیر قادر ...

شبقدر( نامہ نگار) جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر میں مزید تاخیر کرنا ناقابل برداشت ہے۔2005سے صرف اعلانات ہو رہے ہیں۔ جلد تعمیر نا کیا تو اختجاجا عدالتوں کا بائکاٹ کر کے تالابندی اور حاجی زئی کے مقام پر روڈ بلاک کرینگے۔انخیالات کا اظہار شبقدر بار کے صدر میاں شیر قادرا ایڈوکیٹ نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔انہوں نے کہا کہ شبقدر میں جوڈیشل کمپلیکس کے اشد ضرورت ہیں ۔ اور ہم کرائی کے بلڈنگ میں عرصہ دراص سے مقیم ہو۔ کئی مرتبہ ہمارے چیف جسٹسوں نے دورے کے موقعہ پر اعلان نات کر دیا گیا ہے ۔ جو صرف اعلانات تک محدود تھے ۔ انہوں کہا کہ اگر شبقدر جوڈیشل کمپلیکس کے تعمیر کیلئے فنڈ رکھا گیا ہواور کیس فرسز میں ہو تو برائی مہر بانی فرسز کو تیز کر کے کمپلیکس کو جلد آزجلد تعمیر کیا جائے بصورت دیگر ہم ضلعی قیادت کو اعتماد میں لیکر اختجاجا پشاور روڈ حاجی زائی کے مقام روڈ کو بند کر کے عدالتوں کا بائکاٹ اور تالا بندی کرینگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر