ممتازماہرتعلیم سابق ہیڈماسٹر غلام رحمانی کے رسم قل آج کی جائے گی
بٹ خیلہ (بیورورپورٹ )ممتازماہرتعلیم سابق ہیڈماسٹر غلام رحمانی کے رسم قل آج بروزجمعہ ان کے ا بائی گاؤں پیرخیل میں اداکی جائیگی ۔مرحوم خالدخان کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ۔