قصور : 3ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر نجی ہسپتال کی نرس کا اقدام خودکشی

قصور : 3ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر نجی ہسپتال کی نرس کا اقدام خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ)قصور ایک نجی ہسپتال کی تیسری منزل سے نرس کی چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش،تفصیل کے مطابق نجی ہسپتال کی نرس امبرین نے مبینہ طور پر تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی ،جسے تشویش ناک حالت کے پیش نظر جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے ،قریبی ذرائع کے مطابق تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے سے موت کو گلے لگانے کی کوشش کرنا آسان نہیں ہوتا معاملہ کوئی اور لگتا ہے نرس کے بچ جانے سے اصل حقائق سامنے آئیں گے۔پولیس مصروف کارروائی ے۔

مزید :

علاقائی -