گجرات،غیرقانونی گیس سلنڈر والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

گجرات،غیرقانونی گیس سلنڈر والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

گجرات(بیورورپورٹ) پٹرولنگ کے نا کے ‘ گاڑی میں غیر قانونی گیس سلنڈرز نصب کر وانے اور ٹریکٹر ٹرالی پر ترپال نہ لگانے والوں کیخلا ف مقدمات درج کر لیے گئے‘ تھا نہ سٹی سرائے عالمگیر کے علا قہ میں پٹرولنگ پولیس کے حوالدار قدیر مشتاق نے معہ نفری دوران نا کہ بندی گاڑیو ں کی چیکنگ کی ‘ ایک گاڑی میں 2غیر قانونی اور غیر معیا ری گیس سلنڈرز نصب کر نے کے الزام میں ڈرائیو ر قیصر فاروق مہر سکنہ گوجر خان کیخلا ف مقدمہ درج کرلیا ‘ جبکہ تھا نہ صدر جلا لپورجٹاں کے علا قہ میں ٹریکٹر ٹرالی پر ترپال نہ ڈالنے پر ڈرائیو ر عامر عزیز سکنہ سیالکو ٹ کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : علاقائی