عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کلیم اللہ خان طورو

عمران خان ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کلیم اللہ خان طورو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ)تحریک انصا ف کے صوبا ئی رہنما کلیم اللہ خان طورو نے کہا ہے کہ قائد تحریک انصاف وزیر اعظم عمران خا ن ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں تحریک انصاف کی حکو مت کا سمیٹکس اعلا نا ت پر یقین نہیں رکھتی وزیر اعظم عمران خا ن کی عالمی سربراہو ں سے ملاقاتیں ملک کو معاشی استحکا م کی جانب گا مزن کر نے کا پہلا قدم ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنی رہا ئشگا ہ پر صحا فیو ں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر نا ظم فاروق شاہ بھی مو جو د تھے کلیم اللہ خا ن طورو نے کہا کہ سابق حکو متو ں نے ملک کو گھمبیر مسائل میں دھکیل دیا ہے انہو ں نے کہا کہ عمران خا ن ایک بہتر وژن کے ساتھ ملک کے مسا ئل کے حل کیلئے کو شاں ہے اور انشاء اللہ دو سال کے اندر اندر ملک میں خو شحالی آئیگی صوبے میں جا ری ترقیا تی کا مو ں کے حوالے سے انہو ں نے کہا کہ صوبا ئی حکو مت پرانا اے ڈی پی مکمل کر تے ہو ئے نئے منصوبے کر نے چا ہئیے جس میں صحت اور تعلیم کے شعبے سرفہر ست ہے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکو مت عوام کے تواقعات پر پو را اتریگی اور عوام کے ریلیف کیلئے جلد انقلابی اقداما ت کا آغاز کیا جا ئے گا ۔