سٹی ڈویژن میں امام بارگاہوں کے قریب و جوار میں سرچ آپریشن

سٹی ڈویژن میں امام بارگاہوں کے قریب و جوار میں سرچ آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)سٹی ڈویژن میں تمام امام بارگاہوں کے نزدیک مارکیٹس، گھروں اور دکانوں کی سرچ آپریشن کے دوران بائیومیٹرک طریقے سے جانچ پڑتال کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام سکیورٹی کے پیش نظرسٹی ڈویژن میں پولیس کا امام بارگاہوں کے گردونواح میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت سرچ آپریشن کے دوران امام بارگاہوں کے گرد مارکیٹس، گھروں، دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ بائیومیٹرک سسٹم سے متعدد افراد کے شناختی کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی۔

مزید :

علاقائی -