ایس پی سٹی احسن سیف اللہ کا کنٹرول روم کا دورہ،مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

ایس پی سٹی احسن سیف اللہ کا کنٹرول روم کا دورہ،مانیٹرنگ کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی سٹی احسن سیف اللہ نے محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے حوالہ سے بنے کنٹرول روم کا وزٹ کیااورشہربھر کے تمام سیکورٹی امور کے حوالہ سے ہونے والی مانیٹرنگ کا جائزہ لیا،لاہور کنٹرول روم میں موجود تمام ڈیپارٹمنٹ کے ممبران کو سیکورٹی کے حوالہ سے بریفنگ دی، متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ ایمرجنسی کی صورت میں فوری افسران کو مطلع کریں گے اور مدد مہیا کریں گے،لاہور حالات ہذا سے باخبر رہنے کے لیے میڈیا مانیٹرنگ کا بھی جائزہ لیا۔

مزید :

علاقائی -