گجرات،بوڑھے شخص کو نوسر بازوں نے جمع پونجی سے محروم کر دیا

گجرات،بوڑھے شخص کو نوسر بازوں نے جمع پونجی سے محروم کر دیا

گجرات(بیورورپورٹ) تھانہ لاری اڈا کے علاقے میں واقع ایک مقامی بینک سے چاہ آرائیاں کا رہائشی محمد یونس رقم نکلواکر گھر لوٹ رہا تھا کہ نوسر بازاسے ورغلا کر شیخ الٰہی کالونی لے گئے اور زبردستی اس سے ایک لاکھ روپے کے قریب رقم چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھانہ لاری اڈا پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : علاقائی