نوشہرہ ورکاں،منشیات فروش سے چرس برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں،منشیات فروش سے چرس برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی )ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم کے دوران مقامی پولیس نے مدن چک چوک سے رمضان گوجر سکنہ جاگووال سے 180 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی