ڈائریکٹرنذیرخان کی اہلیہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

ڈائریکٹرنذیرخان کی اہلیہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ ) خیبرپختونخواکے سابق ڈائریکٹرنذیرخان کی اہلیہ کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں تھانہ (میزارہ)میں اداکی جائیگی مرحومہ زاہدحسین کی والدہ تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر