عبدالحمید انتقال کر گئے

عبدالحمید انتقال کر گئے

صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی کے رہنما عبدالسمیع کے بھائی عبدالحمید انتقال کر گئے انہیں آبائی قبر ستان واقع موضع جنگی ڈھیر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی رسم قل آج بروز جمعہ اداکی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر