نویں محرم کے موقع پر مزار بی بی پاکدامن پر زائرین کا رش لگا رہا

نویں محرم کے موقع پر مزار بی بی پاکدامن پر زائرین کا رش لگا رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) نویں محرم کے موقع پر مزار بی بی پاکدامن پر زائرین کا رش لگا رہا اس موقع پر بی بی پاکدامن کے مزار کے اندر اور گردو نواح میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جبکہ مزار پر آنے والے عقیدت مندوں کی جامہ تلاشی کے بعد انہیں مزار پر حاضری کی اجازت تھی گردو نواح کے علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں نے ہر قسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -