ساہی وال /سرگودھا،11 سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا گیا

ساہی وال /سرگودھا،11 سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا گیا

ساہی وال /سرگودھا(نمائندہ خصوصی)یہاں کے محلہ شمس آباد سے گیارہ سالہ لڑکے کو اغوا کرلیا گیا ساہی وال پولیس نے ایک خاتون سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کر دی ہے ملزمان خاتون ذکیہ بی بی نے اپنے ساتھیوں ظہور ترکھان ۔عبدالرحمن کے ہمراہ گیارہ سالہ محمد عثمان کو ورغلا یا اور رکشہ پر بٹھا کر نامعلوم مقام پر لے گئے پولیس مصروف تفشیش ہے ۔

معمولی تنازعہ کی بنا پر 4 مسلح افراد نے درزی کو شدید زخمی کردیا

مزید : علاقائی